Kashmiri Lal Zakir
Kashmiri Lal Zakir has presented social and literary information related to the literary life of renowned personalities in this book ’Dard aashna Chahre’.'درد آشنا چہرے' خاکوں پر مشتمل ان کی ایسی کتاب ہے جس میں انہوں نے ان بزرگوں، دوستوں اور ساتھیوں کے خاکے پیش کیے ہیں جن سے وہ کسی نہ کسی طرح متاثر ہوئے۔ یہ ان تخلیق کاروں کے خاکے ہیں جو ان کے ہم عصر تھے یا ان سے کچھ برس پہلے اپنے قلم کا جادو جگاتے رہے اور جن سے کسی نہ کسی صورت میں ذاکر کی ذہنی یا قلبی وابستگی رہی۔